لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
721اگر ميں نے غير مخمس مال سے زمين خريدى ہو تو کيا اس ميں نماز صحيح ہے يا نہيں؟download-disicon-7
722اگر ميں چند سال تک خمس کا حساب نہ کروں يہاں تک کہ ميرا مال نقد بن جائے اس کے بعد سابقہ سرمايہ بڑھ جائےdownload-disicon-7
723اگر مکان اور زمين کا معاملہ (فروخت يا مصالحہ کے ذريعے) خاندان کے افراد کے درميان عام وثيقہ پر انجام پائے جبکہ نہ اسے اسٹامپ پيپر پر لکھا گيا ہو اور نہ ہى کسى عالم دين نے صيغہ جارى کيا ہو۔ کيا اس جيسے معاملے ...download-disicon-7
724اگر مکلف جانتا ہو کہ استمناء سے روزہ باطل ہوجاتا ہے اس کے باوجود وہ جان بوجھ کر اس کا مرتکب ہو، تو کيا اس پر دوہرا کفارہ واجب ہے؟download-disicon-7
725اگر نجس قالين يا بڑى درى کو اس ٹونٹى کے پانى سے دھويا جائے جو شہر کى بڑى ٹينکى سے متصل ہے تو کيا صرف نجس جگہ تک پانى کے پہنچ جانے سے وہ پاک ہوجائيں گے يا ان سے دھوون (غسالہ)کا الگ کرنا بھى ضرورى ہے ؟download-disicon-7
726اگر نجس گھى ميں ايسا کيمياوى عمل انجام ديا جائے کہ اب يہ مادہ نئے خواص کا حامل بن جائے تو کيا پھر بھى يہ نجس رہے گا يا يہ کہ اس پر استحالہ کا حکم جارى ہوگا؟download-disicon-7
727اگر نماز جماعت کى تيسرى يا چوتھى صف کے بعد اسکولوں کے نابالغ بچے نماز کے لئے کھڑے ہوں اور ان کے پيچھے بالغ اشخاص کھڑے ہوں تو اس حالت ميں نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
728اگر نماز جمعہ کے بعد امام جماعت نماز ظہر نہ پڑھے تو کيا ماموم احتياطاً نماز ظہر پڑھ سکتا ہے يا نہيں؟download-disicon-7
729اگر نماز عيد فطر ميں امام جماعت، اقامت کہے تو اس کى اور ديگر نماز گزاروں کى نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
730اگر نماز پڑھنے کى جگہ پاک نہ ہو، ليکن سجدہ کى جگہ پاک ہو تو کيا نماز صحيح ہے؟download-disicon-7
731اگر نماز کے اول وقت سے لے کر تقريباً آخري وقت تک منہ يا ناک سے خون جارى رہے تو ايسے ميں نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
732اگر نماز گزار خون سے نجس رومال يا اس جيسى کوئى نجس چيز اٹھائے ہوئے ہو يا اسے جيب ميں رکھے ہوئے ہو تو اس کى نماز صحيح ہے يا باطل؟download-disicon-7
733اگر نمازگزار کو نماز سے فارغ ہونے کے بعد يا اثنائے نماز ميں ياد آجائے کہ اس نے رکوع يا سجود کا ذکر غلط پڑھا تھا تو حکم کيا ہے؟download-disicon-7
734اگر نمازگزار کو يہ يقين ہو کہ اس کے لباس و بدن پر نجاست نہيں ہے اور وہ نماز بجا لائے اور بعد ميں معلوم ہو کہ اس کا بدن يا لباس نجس تھا تو اس کى نماز باطل ہے يا نہيں؟download-disicon-7
735اگر نمکين پانى کو ابالا جائے تو کيا اس کى بھاپ سے حاصل ہونے والے پانى سے وضو کرنا صحيح ہے ؟download-disicon-7